اسلام وعلیکم!

اپنے سمارٹ فون کے ڈاٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کسی قسم کی پروموشن کمپین میں حصہ مت لیں۔ اگر آپ کو کوئی میسج ملتا ہے کہ نیچے دیے گئے لنک کو کلک کریں اور آپ کو فری گفٹ ملے گا یا کسی مشہور کمپنی کی فری پراڈکٹ یا گفٹ وائچر حاصل کریں یا احساس پروگرام، لیپ ٹاپ پروگرام، فری کلاسز یا سکالرشپ وغیرہ حاصل کریں۔
جیسے ہی اس میسج میں دیے گئے لنک پر آپ کلک کرتے ہیں تو آپ کے فون میں ایک وائرس انسٹال ہو جاتا ہے جو آپ کے تمام اکاؤنٹس کے پاس ورڈز، پکچرز، ویڈیوز وغیرہ ہیکرز کو بھیجنا شروع کر دیتا ہے۔ حتہ کہ آپکے فون کا کیمرہ اور مائیک بھی آن کر دیتا ہے اور آپکی لائیو ویڈیوز اور آواز بھی آپ کو پتا چلے بغیر ٹرانمسٹ ہوتی رہتی ہے۔
ایسے کسی میسج کو فاروڈ بھی مت کریں۔ خود کو اور اپنے دوستوں کو ہیکرز سے محفوظ رکھیں۔

یاد رکھیں اس دنیا میں کوئی فری چیز یا گفٹ نہیں ملتا۔ اپنی حرص پر قابو رکھیں اور کسی انجان لنک پر کلک مت کریں۔

اس پبلک سروس میسج کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔

Montessori Institute of Training
Whatsapp: 03109171917
www.mit-pk.com


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *